اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

تلور کے شکار کیلئے اماراتی شاہی خاندان پنجگور پہنچ گیا استقبال کرنیوالوں میں کون کون تھے؟تفصیلات آگئیں

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر( آن لائن ) متحدہ عرب امارات  کے شاہی خاندان کے 11 افرا تلور کے شکار کیلئے شیخخلیفہ سیف النہیان اور سلطان سعید احمد  کی  سربراہی  میں خصوصی طیارے کے ذریعے  مکران ڈویژن  کے علاقے پنجگور  میں پہنچ گئے  جہاں  انہیں سخت سیکیورٹی میں بذریعہ

روڈ پیری جھلک میں ان کے محل پہنچایا گیا۔اس سے قبل ایئرپورٹ پر شاہی وفد کا استقبال پنجگور کے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی، قبائلی عمائدین حاجی عطا اللہ بلوچ، حاجی زاہد حسین، حاجی فاروق الزمان اور سینئر عسکری اور سویلین حکام نے کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ شکار کے لیے آئے وفد کے پاس شکاری ساز و سامان اور شاہین موجود ہیں جبکہ وہ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری لائسننس کے تحت پنجگور میں قیام کے دوران تلور کا شکار کریں گے۔اماراتی شاہی خاندان کے افراد جو اس پرندے کے شکار کے لیے پنجگور آتے رہتے ہیں انہوں نے اس ضلع میں مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں۔جس میں پنجگور کے علاقے کے مستحق اور پسماندہ لوگوں کے لیے پانی کی فراہمی کی اسکیم اور صحت کی سہولیات شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…