جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

عبد الرحمان غازی کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی پسند آگئی، شیئر پوسٹ وائرل

datetime 8  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کہتے ہیں کہ وہ اور ہمایوں سعید ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن کے مداح ہیں جبکہ عبدالرحمٰن اْن کا ایک اچھا دوست بھی ہے، ان کو ہماری مہمان نوازی پسند آئی۔گزشتہ روز ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن سمیت اس سیریز کے دیگر ممبران نے پاکستان کے

دارالحکومت اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان، شبلی فراز، عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور عمران عباس سے ملاقات کی۔ان کی ملاقات کی تصویریں جہاں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں تو وہیں عدنان صدیقی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ارطغرل غازی میں بہادر سپاہی عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے تْرک اداکار جلال کے ہمراہ اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…