بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بزرگوں کی یادداشت تیز کرنے کا انوکھا طریقہ

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مرد حضرات شاپنگ کے خرچوں سے بچنے کے لئے کیا کیا جتن نہیں کرتے اور اس سے کتراتے ہیں لیکن ماہرین نے تو شاپنگ کا انوکھا ہی فائدہ بیان کر دیا ہے۔امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شاپنگ کرنا محض پیسے کا ضیاع نہیں بلکہ معمر افراد کی یادداشت اور دماغی صحت کو بہتر بنانے میں اس کا خاصا عمل دخل ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے

شاپنگ کرنا بزرگوں کے دماغ کو تیز کرتا ہے اور وہ بڑھاپے میں بچوں کے نام بھولنے اور انہیں پہچان نہپانے جیسے مسائل سے محفوظ رہتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ شاپنگ کے دوران بھاﺅ تاﺅ کرنے کے دوران بزرگوں نے دماغ کے وی ایم پی ایف سی نامی حصے کا استعمال بھی شروع کر دیا جبکہ عام حالات میں بڑی عمر کے لوگ اس کا استعمال چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…