بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ،یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)کلینڈر سال2021ء میں کاروباری ہفتہ کے پہلے دن انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید15پیسے کے اضافے سے159.95

روپے سے بڑھ کر 160.10روپے اور قیمت فروخت10پیسے کے اضافے سے160.05روپے سے بڑھ کر 160.15روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے159.90روپے سے بڑھ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.20روپے سے گھٹ کر160.15روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید2.50روپے کے نمایاں اضافے سے192.50روپے سے بڑھ کر195روپے اور قیمت فروخت194.50روپے سے بڑھ کر196.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید216روپے سے بڑھ کر217.30روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219روپے ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…