بیجنگ۔۔۔۔ چین کے شہرننگ بومیں انوکھا روبوٹ ریسٹورنٹ کھلا ہے۔ روبوٹ ریسٹورنٹ میں مختلف رنگوں کے درجن سے زائد روبوٹس ہیں۔ جن کا قد 4 سے 5 فٹ کے درمیان ہے۔ جنہیں ایک مقامی روبوٹک کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔ اس ریسٹورانٹ میں روبوٹ نا صرف ا نے والے مہمانوں کو نوڈلز، ڈمپلنگز اور دیگر چائینز کھانے پیش کرتے ہیں بلکہ چینی زبان میں انھیں خوش ا مدید بھی کہتے ہیں۔ ہر 4 گھنٹے بعد ان بیٹری چارج کرنی ہوتی ہے۔ ایک ربوٹ کی قیمت 6 ہزار برطانوی پاونڈ ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































