بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

چینی مافیا نے ایک بار پھر چینی بحران پیدا کرنے کی ٹھان لی 2ہفتوں میں چینی کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی ) چینی مافیا نے ایک بار پھر چینی بحران پیدا کرنے کی ٹھان لی دو ہفتوں کے دوران چینی کی ایکس مل ریٹ میں 11 روپے کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے پچھلے 15 دن کے دوران ایکس مل ریٹ 70 روپے کلو تھاجو 81 روپے کلو

کردیاگیا ہے گلی محلوں میں فی کلو چینی کے ریٹ 90 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں اس طرح ایک عام آدمی 72 روپے کلو والی چینی 90 روپے کلو میں خریدنے پر مجبور ہے اور آنیوالے دنوں میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی نوید سنا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…