اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پائونڈ مہنگا امریکی ڈالر کی قیمت بھی واضح ہو گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید مستحکم اور قیمت فروخت 20پیسے بڑھ گئی جب کہ یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ

روزبینکنگ تعطیل کے باعث انٹر بینک کرنسیوں کی لین دین معطل رہی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید159.80روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت20پیسے کے اضافے سے160.10روپے سے بڑھ کر160.30روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے 193.50روپے سے گھٹ کر193روپے اور قیمت فروخت195.50روپے سے گھٹ کر195روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید 50پیسے کے اضافے سے215.50روپے سے بڑھ کر216روپے اور قیمت فروخت217.50روپے سے بڑھ کر218روپے ہوگئی۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…