منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، مہنگائی تیزی سےنیچے آنے لگی اشیاء کی قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 2کی سب سے کم سطح پر آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 6 اعشاریہ 13 فیصد پر آگیا ہے، یہ 2 سالوں میں ایس پی آئی کی یہ سب سے کم ترین سطح ہے، حکومت کے متعدد اقدامات سے گزشتہ چند ماہ میں منہگائی میں

تیزی سے کمی آئی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قیمتوں کا حساس اشاریہ ایس پی آئی گر کر 6 اعشاریہ 13 فیصد پر آگیا ہے۔ حکومت کے متعدد اقدامات سے گزشتہ چند ماہ میں مہنگائی میں تیزی سے کمی آئی۔ قیمتوں کا حساس اشاریہ ایس پی آئی گر کر 6 اعشاریہ 13 فیصد پر آگیا ہے۔‎



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…