بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نئے سال کا پہلا کاروباری روز فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا جمعہ کو مزید300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ14ہزار300روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کے اضافے سے1899ڈالرہوگئی

جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقراررہا او ر ایک تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے1لاکھ 14ہزار300روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے97994روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1320روپے مستحکم رہی۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…