ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر سستا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر مزید10پیسے کم ہوکر 160.40روپے ہوگئی جب کہ انٹر بینک میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبدھ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید2پیسے کی

کمی سے160.23روپے سے گھٹ کر160.21روپے اور قیمت فروخت160.28روپے سے بڑھ کر160.29روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 160.20روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے گھٹ کر160.40روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 194روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت20پیسے کے اضافے سے195.80روپے سے بڑھ کر196روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید 214روپے سے بڑھ کر215روپے اور قیمت فروخت216روپے سے بڑھ کر217روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…