بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، رسیدیں دینی ہونگی ،کالا دھن کیسے سفید کیا ؟ حیران کن انکشاف   

datetime 30  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے خواجہ آصف کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 2013ء  میں

خواجہ آصف کے ڈکلیئرڈ اثاثہ جات 12 ملین روپے تھے، 5 سال میں اثاثے بڑھ کر120 ملین روپے تک کیسے پہنچے؟ رسیدیں دینی ہوں گی، خواجہ آصف نے 5 سال میں 110 ملین روپے کی جائدادیں خریدیں۔شہبازگل نے کہا کہ (ن )لیگ دورحکومت میں خواجہ آصف اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں میں 10 گنا اضافہ ہوا، کرپشن، منی لانڈرنگ، غیرقانونی اثاثے بنانے کے علاوہ آل شریف، درباریوں نے کچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے غریب ملازمین کے نام جعلی اکاؤنٹس سے اربوں روپے منی لانڈرنگ کی، ذاتی ملازم طارق میر کے نام جعلی کمپنی بنا کر کالا دھن سفید کیا گیا۔شہبازگل نے کہا کہ خواجہ آصف وزیرخارجہ، دفاع جیسے حساس عہدوں پر رہتے ہوئے اقامے پر نوکر بھی تھے، وفاقی وزیر ہو کر اقامہ ملازمت پر شرمندگی کے بجائیمالی جرائم کاجواز بنایا جا رہا ہے۔ٍ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…