اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں کمی ، یورو کا ریٹ مستحکم 

datetime 30  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 15پیسے کی کم ہوگئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں ڈالر160.28روپے اور اوپن مارکیٹ میں160.50روپے ہوگئی۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزمنگل کو انٹر بینک میں

امریکی ڈالر کی قیمت خرید13پیسے کی کمی سے 160.37روپے سے گھٹ کر160.23روپے اور قیمت فروخت15پیسے کی کمی سے160.43روپے سے گھٹ کر160.28روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 160.30روپے سے گھٹ کر160.20روپے اور قیمت فروخت15پیسے کی کمی سے160.65روپے سے گھٹ کر160.50روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 194روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سے 196روپے سے گھٹ کر195.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید 214روپے اور قیمت فروخت216روپے برقراررہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…