اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین

datetime 9  جولائی  2015 |

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ افغان حکام اور طالبان کے درمیان ملاقات سے افغانستان میں بہت جلد امن قائم ہونے کی امید ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ چین نے ہمیشہ افغان عوام کے ذریعے مصالحاتی عمل کی حمایت کی ہے اور افغان حکام اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حوصلہ افزائی کی ہے، چین تمام فریقین سے رابطے میں رہا ہے، فریقین کے درمیان ملاقات مثبت عمل ہے اور امید ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے اس ملاقات سے بہترین ثمرات حاصل ہوں گے، افغان حکام اور طالبان کے درمیان پاکستان میں امن مذاکرات کا پہلا دور ہوا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق امن کی طرف یہ پہلا قدم ہے۔ ذرائع کے مطابق امن مذاکرات کا دوسرا دور 15 اور 16 اگست کو قطر میں ہوگا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…