ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

2020 ءمیں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کیا پڑھاگیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وکی پیڈیا نے رواں برس 2020 کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے 10 مضامین کی فہرست جاری کردی ہے۔رواں برس وکی پیڈیا پر عالمی وبا کورونا وائرس کو ہی سب سے زیادہ پڑھا گیا دوسرا نمبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رہا۔رواں برس وکی پیڈیا پر

سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین میں عالمی وبا کا نام سرفہرست رہا، کورونا وائرس کے پیج کو 8 کروڑ 30 لاکھ 40 ہزار 504 بار سے زائد بار پڑھا گیا۔و کی پیڈیا پر سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نمبر دوسرا رہا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیج کو 5 کروڑ 54 لاکھ 72 ہزار 791 افراد نے پڑھا۔اموات کے حوالے سے اس پیج کا رخ کرنے والوں کی تعداد 4 کروڑ 22 لاکھ 62 ہزار 147 تھی اس لحاظ سے یہ فہرست میں تیسرا نمبر لینے میں کامیاب رہا۔امریکی نائب صدر منتخب ہونے والی کملا ہیرس کے وکی پیڈیا پیج پر 2020 میں آنے والے لوگوں کی تعداد 3 کروڑ 83 لاکھ 19 ہزار 706 رہی۔نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے وکی پیڈیا پیج کا رخ کرنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 42 لاکھ 81 ہزار 120 رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…