بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

اگر آپ دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچنا چاہتے ہیں تو معروف ڈینٹسٹ کے ان بہترین مشوروں پر عمل کریں

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں کو کیڑالگ جائے تو بہت ہی تکلیف اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ایک معروف دندان ساز نے کھانے کی کچھ ایسی چیزیں بتا دی ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے دانتوں کو کیڑے لگنے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سڈنی کے

ڈینٹسٹ ڈاکٹر لیوس ایرلک نے بتایا ہے کہ سیب کا سرکہ دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی مفید چیز ہے۔ صبح اٹھنے کے بعد سب سے پہلے اگر تھوڑا سا سیب کاسرکہ پی لیا جائے تو دانت کیڑا لگنے سے محفوظ رہتے ہیں۔اس کے علاوہ انڈا، ڈارک چاکلیٹ، سبزیوں کاآملیٹ اور سبز چائے بھی دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچانے کے لیے بہترین غذائیں ہیں۔ڈاکٹر لیوس کا کہنا تھا کہ میں خود اپنے دن کا آغاز سیب کے سرکے سے کرتا ہوں۔ اس کے بعد میں بہت ساری سبزیاں ڈال کر آملیٹ بناتا ہوں اور اس سے ناشتہ کرتا ہوں۔ دوپہر کے کھانے میں کچھ سبزیاں، تھوڑا چکن یا پروٹین کی حامل کوئی اورچیزکھاتا ہوں اور سہ پہر میں خشک میوہ جات اور ڈارک چاکلیٹ کھاتا ہوں۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…