پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

datetime 8  جولائی  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بالٹی مور کی میری لینڈ یونیورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں دو اطراف سے دو مسلح افراد وین سے اترے اور انہوں نے قریب کھڑے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جب کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے اورشہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قاتلوں کی گرفتاری میں پولیس کی مدد کریں۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی مذکورہ علاقے کے قریب ہی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…