بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

31دسمبر تک موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بری ہوائیں ملک کے بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہیں۔آج بروز بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدیددھند بھی چھائی رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کاامکانات ہیں ۔ جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہےگا۔ تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع جبکہ شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر بارش کا امکان۔تاہم ملک کے دیگر علاقوں مییں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکانات ہیں ۔ اتوار کو خطہ پوٹھوار، خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع جبکہ بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر بارش کا امکان ہے ۔تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ جبکہ سوموار کے روز خطہ پوٹھوار، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں مییں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔29دسمبر بروز منگل کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…