جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ، ملک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی

قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہو گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید50روپے کے اضافے سے ایک لاکھ12ہزار500روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکی کمی سے 1875ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ 12ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 96ہزار451روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20روپے کے اضافے سے1290 روپے پر آگئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…