اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

آٹو پارٹس کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں مہنگائی کی حالیہ لہر اور بالخصوص پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہر میں آٹو سپیئرپارٹس کے تاجروں نے سپیئرپارٹس کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے اس اضافے کے ساتھ موٹر سائیکلوں اور

گاڑیوں کے سپیئرپارٹس کی قیمتیں دگنا ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے آٹو پارٹس مارکیٹوں میں پارٹس کی خریداری بری طرح متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔ صورتحال میں آٹو پارٹس تاجران نے حکومت سے فوری طور پر مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…