ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیااور انٹر بینک میں ڈالر55پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے بڑھ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے

مقابلے ڈالر کی قیمت خرید55پیسے کے اضافے سے160.13روپے سے بڑھ کر160.68روپے اور قیمت فروخت160.19روپے سے بڑھ کر160.71روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے160.10روپے سے بڑھ کر160.40روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے160.40روپے سے بڑھ کر160.80روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی سے194.50روپے سے گھٹ کر193روپے اور قیمت فروخت196روپے سے گھٹ کر194.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید2.50روپے کی کمی سے214.50روپے سے گھٹ کر211روپے اور قیمت فروخت3.20روپے کی کمی سے 216.20روپے سے گھٹ کر213روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…