ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2 لاکھ تک ٹیکس لگا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا مقصد ملک سے ’اون پے منٹ‘ کے نظام کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ اس نظام کے تحت خریدار کو گاڑی کی قیمت سے اضافی

پیسے ڈیلر کو دے کر گاڑی بک کروانا ہوتی ہے جس سے گاڑی وقت سے پہلے ڈیلیور کر دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اضافی ود ہولڈنگ ٹیکسنافذ ہونے کے بعد اب کوئی بھی خریدار مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑی خرید کر اسے نوے دن کے اندر فروخت نہیں کر سکے گا اور جوآدمی ایسا کرے گا اسے 2لاکھ روپے تک اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس دینا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…