ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کے بعد موبل آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موبل آئل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب سے موبل آئل فی لیٹر کی قیمت میں چند ماہ کےدوران 80روپے کا کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ

مقامی آئل کمپنیوں کی موبل آئل کی قیمت کچھ ماہ پہلے 490روپے تھی جو کہ بڑھ کر 570روپے ہو گئی ہے ۔ اسی طرح درآمدی موبل آئل کے مختلف برانڈز کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔قبل ازیں ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن آئل کا چار لیٹر کا ڈبے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کے انجن آئل کی قیمت میں 25 روپے سے 50 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کے انجن آئل کے فی ڈبہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انجن آئل کی فی لیٹر قیمت 480 روپے سے بڑھ کر 545 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…