پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ڈالر سستا ہو گیا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید24پیسے کی کمی سے160.50روپے سے گھٹ کر160.26روپے اور قیمت فروخت39پیسے کی کمی سے160.70روپے سے گھٹ کر160.31روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے160.40روپے سے گھٹ کر160.20روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے گھٹ کر160.50روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 30پیسے کے اضافے سے193.60روپے سے بڑھ کر193,90روپے اور قیمت فروخت195.60روپے سے گھٹ کر195روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید2روپے کے اضافے سے 212.50روپے سے بڑھ کر214.50روپے اور قیمت فروخت214.50روپے سے بڑھ کر216روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…