سیالکوٹ۔۔۔۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے بعد چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چناب رینجرز کی پوسٹوں اور سرحدی دیہات کو نشانہ بنایا گیا جب کہ دشمن فوج نے پاکستانی سرحدی علاقے میں مارٹرگولے بھی فائر کئے۔ بھارتی فوج نے سرحدی دیہات دھمالہ، جروال، چاروا، رڑکی اعواناں اور دیگر دیہات کو نشانہ بنایا جبکہ چناب رینجرز کی جانب سے بھرپور کارروائی کی گئی۔
چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































