ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایئر سیال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا  مسافروں کیلئے حیرت انگیز سہولت کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نجی ایئرلائن ایئرسیال نے میت کے ساتھ ٹریول کرنے والے مسافروں سے کسی قسم کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ایئرلائن نے اعلان کیا کہ وہ اپنے کسی پیارے کی میت کے ساتھ آنے والے مسافر کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔ایئرلائن کی

جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین ایئرسیال فضل جیلانی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنے تمام روٹس پر خاندان کے ایک فرد کے ساتھ میتوں کی نقل و حرکت مفت فراہم کرے گی۔یہ پہلی ایئرلائن ہوگی جو میت کے ساتھ گھر کے رکن کو مفت ٹکٹ فراہم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…