منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت مزید گر گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار500روپے ہوگئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1824ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ10ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار736روپے ہوگئی

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کی کمی سے 1200روپے ہوگئی۔‎دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید18پیسے کے اضافے سے160.20روپے سے بڑھ کر160.38روپے اور قیمت فروخت160.25روپے سے بڑھ کر160.44روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید160.10روپے سے بڑھ کر 160.30روپے اور قیمت فروخت160.40روپے سے بڑھ کر160.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خریدایک روپے کے اضافے سے 193روپے اور قیمت فروخت193.70روپے سے بڑھ کر 194.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خریدایک روپے کے اضافے سے 212روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر 214روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…