ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قیمت خرید18پیسے کے اضافے سے160.20روپے سے بڑھ کر160.38روپے اور قیمت فروخت160.25روپے سے بڑھ کر160.44روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید160.10روپے سے بڑھ کر 160.30روپے اور قیمت فروخت160.40روپے سے بڑھ کر160.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خریدایک روپے کے اضافے سے 193روپے اور قیمت فروخت193.70روپے سے بڑھ کر 194.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خریدایک روپے کے اضافے سے 212روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر 214روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…