ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فارمی انڈوں کی قیمت فی درجن ڈبل سنچری کراس کر گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) شہرکے عام بازاروں میں فارمی انڈے ڈبل سنچری کراس کرگئے بتایا گئے۔ بتایا گیا ہے کہ عام بازاروں میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے اضافے کے بعد قیمت 220 روپے فی درجن کی سطح

پر پہنچ گئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت میں 3 روپے اور برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 358 روپے فی کلو کی سطح پر فروخت ہوتی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…