منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

40ہزاروالے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر کورونا بحران کے باعث بڑی سہولت کا اعلان کردیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کورونا بحران کے باعث پرائز بانڈ ہولڈرز کیلئے سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی۔ 40 ہزار کا پرائز بانڈ 30 دسمبر 2021 تک کیش کرایا جا سکے گا۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن

جاری کر دیا گیا۔ قبل ازیں 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2020 مقرر کی گئی تھی۔ حکومت نے منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کے خطرات کی وجہ سے 40 ہزار کا بیئرر بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…