بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،عوام کو اضافی بل بھجوا دیئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ واسا نے پانی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے گھریلو صارفین کے بلوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 120 روپے اضافی بل بھیجے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے۔  دوسری جانب سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت ستاون پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی ، نیپرا کی پابندی کے باوجود مہنگے ڈیزل سے بجلی کی پیداوار کی گئی نیپرا درخواست پر سترہ دسمبر کو سماعت کرے گا، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی ،درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 9 ارب 97 کروڑ بجلی پیدا ہوئی بجلی کی پیداواری لاگت 43 ارب 17 کروڑ رہی نیپرا کی شدید مخالفت کے باوجود گزشتہ ماہ ڈیزل پر 19 روپے 83 پیسےمیں مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی نیپرا نے مہنگے ڈیزل اور فرنس آئل پر بجلی پیدا کرنے پر پابندی لگا رکھی ہیفرنس آئل پر 12 روپے 17 پیسے میں فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی ایل این جی سے 6 روپے 55 پیسے اور مقامی گیس سے 6 روپے 70 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی گزشتہ ماہ ریفرنس پرائس 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی تھی بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 4 روپے 32 پیسے فی یونٹ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…