ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ڈالر سستا ہوگیا 

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق

گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید25پیسے کی کمی سے160.40روپے سے گھٹ کر160.15روپے اور قیمت فروخت160.45روپے سے گھٹ کر160.20روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید160.30روپے سے گھٹ کر160.20روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے گھٹ کر160.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میںایک روپے کی کمی سے یوروکی قیمت خرید193روپے سے گھٹ کر192روپے اور قیمت فروخت194.40روپے سے گھٹ کر193.80روپے ہوگئی جبکہ 2روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید214روپے سے گھٹ کر212روپے اور قیمت فروخت215.50روپے سے گھٹ کر 214روپے پرآگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…