جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی آج لانچ کریگی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این ائی )ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی 1500 سی سی چینگن ایلسون آج کراچی میں لانچ کرے گی20سے 25 لاکھ روپے ہے، یہ پاکستان میں دستیاب سب سے سستی سیڈان گاڑی ہوگی۔کمپنی پاکستان میں سستی ترین سیڈان (ڈکی والی)گاڑیوں کی خریداری کی شرح میں حصہ دار بننا چاہتی ہے جس میں ٹویوٹا یارس 25سے30لاکھ روپے میں دستیاب ہے جبکہ

مہنگی ترین ہیچ بیک (بغیر ڈکی والی)گاڑیوں میں کیا پکانٹو اور سوزوکی کلٹس شامل ہیں، جن کی قیمتیں 18 لاکھ سے 22 لاکھ روپے کے درمیان ہیں۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ماسٹر موٹرز مزید دو گاڑیاں لانچ کرنے کی بھی تیاری کررہی ہے، جس میں 1500 سی سی سی ڈان ایلسون اور ایک ایس یو وی شامل ہیں، جس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…