ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ملک کے ان حصوں میں بارش اور برفباری ہو گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلام  آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں  منگل کے روز  مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے جنوبی اضلاع اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کالام 03 اور دیر میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں 01 انچ برفباری ریکارڈ ہوئی۔ گزشتہ روز  ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق لیہ منفی 06، پارا چنار منفی 05، گوپس، کالام منفی 03، استور منفی 01 اور سکردو میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…