اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاروباری افراد کے لئے بڑی خوشخبری، سٹیٹ بینک نے اہم شرط ختم کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) آن لائن کاروبار کرنے والے چھوٹے برآمد کنندگان کی سہولت کے لئے سٹیٹ بینک نے فارم ای کی شرط ختم کردی ہے جس کے نتیجے میں ای کامرس کے ذریعے مصنوعات باہر بھیجوانے میں درپیش رکاوٹ ختم ہو جائیگی سٹیٹ بینک کے جاری کردہ نئے

فریم ورک کے تحت ایکسپورٹ (ای) فارم کے لازمی شرط ختم کردی ہے اب ایکسپورٹر ز ای فارم کے بغیر ایک کھیپ میں پانچ ہزار ڈالر تک کی اشیاء برآمد کر سکتے ہیں یہ اقدام کم حجم کے برآمد کو براہ راست صارفین تک پہنچانے میں مدد گار ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…