غلطی سے سرحد پار کرنیوالی دونوں بہنیں واپس آزاد کشمیر پہنچ گئیں

7  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غلطی سے سرحد کے اس پارجانیوالی دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی 2 بہنوں نے غلطی سے ایل اوسی پار کرلی تھی۔

جس پربھارتی فوج نے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والے دونوں کشمیری بہنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔، ثنا زبیر اور لائبہ زبیر کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور سے ہے۔اس حوالے سے گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ غلطی سے سرحد پار کرنے والی دونوں بہنیں جلد واپس آجائیں گی، ثنا زبیر اور لائبہ زبیر اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں،اب اس معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،بتایا گیا ہے کہ غلطی سے سرحد پار کرنے والی بہنیں واپس آزاد کشمیر پہنچ گئی ہیں۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے دونوں بہنوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ، دونوں بہنیں اس وقت اپنے گھر میں موجود ہیں ، ان کے گھر میں خوشی کا سماں ہے ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…