جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کھوکھر برادران کو پیر کے روز طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سیف الملوک،محمد شفیع کھوکھر، افضل کھوکھر کو جاری کئے گئے نوٹسز میں سات دسمبر کو پیش ہونے کی

ہدایت کی گئی ہے۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ آپ اور آپ کے بھائی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، آپ پر غیر قانونی طریقے سے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا بھی الزام ہے، اس کے علاوہ بینکوں میں بھاری رقوم جمع کرانے اور نکلوانے کی وضاحت دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…