ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

امریکی ڈالرپاکستانی روپے سمیت ایشیائی کرنسیوں سے مات کھانے لگا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (پی این پی)امریکی ڈالر کی مختلف عالمی ایشیائی کرنسیوں کے ہاتھوں گراوٹ کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں،حالیہ دنوں میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری آئی ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل کی قدر میں بہتری کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

روسی سرمایہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قدر میں اعشاریہ 68فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، رواں برس امریکی ڈالر 74روسی روبل سے نیچے چلاگیا تھا، اسی طرح انٹرنیٹ پر خریدوفروخت کیلئے کرپٹوکرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے میں سرگرم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…