پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کی شادی پر مجھے مدعو نہیں کیاگیا ، کرینہ کپور

datetime 7  جولائی  2015 |

ممبئی (نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار شاہد کپور کی سابقہ گرل فرینڈ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ شاہد کپور کی شادی پر مدعو نہیں ہیں۔ اداکار شاہد کپور نے کہا تھا کہ ان کی شادی کا پہلا دعوت نامہ اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور کیلئے ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور نے شاہد کی شادی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد کی شادی کوئی ڈرامہ نہیں ہے۔ یہ اس کی زندگی کا سب سے اہم اور ذاتی نوعیت کا دن ہے، اسے ایسا ہی رہنے دیں اور اس میں بے جا مداخلت نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ وہ شادی پر مدعو نہیں ہیں تاہم ان کی نیک خواہشات شاہد اور کرینہ کیلئے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان بھی ایسے ہی سوچتے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے درخواست کی کہ شاہد کی شادی کو خوشی کا ایک موقع ہی رہنے دیں اور سوپ اوپرانہ بننے دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…