بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دنیا بھر میں فراہمی کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین تیار

datetime 3  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) چین نے دنیا بھر کے ممالک کو فراہم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کی لاکھوں خوراک تیار کر لیں۔چین کے شینجن ایئر پورٹ پر محفوظ انداز میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی

جا رہی ہے۔کورونا وائرس کی ویکسین کے گوداموں میں داخلے کیلئے ہر فرد کا 2 ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔چین کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک سے کورونا وائرس کی ویکسین کے آرڈر ملتے ہی یہ ویکسین ان کی جانب روانہ کر دی جائیگی۔چین کا کہنا ہے کہ ویکسین کی فراہمی کارگو جیٹ طیاروں کے ذریعے کی جائیگی جہاں اس ویکسین کو کنٹرولڈ درجہ حرارت میں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ 1 ارب 43 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، چین اس فہرست میں 72 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں کورونا مریضوں کی تعداد 86 ہزار 551 ہو چکی ہے تاہم اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…