واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ شمالی شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف برسرپیکار امریکی اتحاد اپنی مہم میں شدت لا رہا ہے۔محکمہ دفاع کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اوباما نے کہا کہ امریکہ شام میں اضافی فوج روانہ نہیں کرے گا لیکن وہاں کی اعتدال پسند حزب اختلاف کو دینے جانے والے اپنے تعاون میں اضافہ کرے گا۔انھوں نے کہا کہ دولت اسلامیہ کو شکست دینے کے لیے امریکہ کو زمین پر ایک موثر شریکِ کار کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہاکہ ہمارے فضائی حملے تیل اور گیس کے ان مراکز کو نشانہ بناتے رہیں گے جو ان کی مہم کو بہت زیادہ مالی مدد فراہم کرتے ہیں۔صدر اوباما کے مطابق جب ہمارے پاس زمین پر موثر شریک کار ہوگا تو ہم دولتِ اسلامیہ کو پیچھے ہٹا سکتے ہیںتاہم انھوں نے متنبہ کیا کہ دولت اسلامیہ کے خلاف مہم ’بہت جلد ختم ہونے والی نہیں
دولت اسلامیہ کوشکست دینے میں وقت لگے گا،اوباما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































