بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کیسی چل رہی ہے؟تفصیلات آگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 58 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعدڈالر 160 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 41 ہزار 665 پر تھا

تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں تیزی دیکھنے میں آ ئی اور انڈیکس 291 پوائنٹس چڑھ گیا اور 41 ہزار 956 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا، اس وقت 100 انڈیکس 48 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 41 ہزار 713 پوائنٹس پر ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…