بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اماراتی درہم بھی مزید مہنگا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 40پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ڈالر 159.42سے بڑھ کر 159.82روپے کا ہوگیا، یورو کی قیمت

190.97روپے سے بڑھ کر 191.51روپے ، اماراتی درہم کی قیمت 43.40روپے سے بڑھ کر 43.50روپے ہوگئی ، کینیڈین ڈالر کی قیمت 122.83روپے سے بڑھ کر 123.47روپے ہو گئی ، آسٹریلین ڈالر کی قیمت 117.74روپے سے بڑھ کر 117.80روپے ہو گئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…