ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی ایک بار پھر سب سے آگے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ائیر لائن کیلئے نیا طیارہ حاصل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

سیالکوٹ (آن لائن) سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی ایک بار پھر سب سے آگے،اپنی مدد آپ کے تحت قائم کی گئی ائیر لائین کیلئے نیا طیارہ حاصل کر لیا۔سیال ائیر کا پہلا اے 320 ائیر بس طیارہ کراچی پہنچ گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ائیر سیال انتظامیہ اور چیمبر آف کامرس کو مبارکباد دیتے ہوے کہا  ہے ۔وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا

موجودہ حکومت بزنس کمیونٹی کی سہولت کیلئے ہر ممکن تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا  ائیرسیال کے لائسنسز کے معاملات میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا  اہم پیش رفت سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع ملیں گے ۔ انہوں نے کہا  سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری کو غیر معمولی فائدہ ہو گا۔عثمان ڈار نے  کہا  خطے میں ہوائی سفر میں بھی مزید آسانیاں فراہم کی جا سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…