ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا‎

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہ کرتے ہوئے انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لٹر، لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے، مٹی کا تیل 65 روپے 29 پیسے فی لٹر پر برقرار ہے۔

تاہم ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب ڈیزل کی نئی قیمت 105 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ اس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔خیال رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم ڈویژن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری ارسال کی تھی۔ جس کے بعد پیٹرول دو روپے پچاس پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی دو روپے پچاس پیسے تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ وفاقی حکومت نے 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اکہتر پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کمی کی گئی تھی۔اس اعلان کے بعد پیٹرول کی قیمت 100 روپے 69 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے برقرار رکھی گئی تھی‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…