ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

سردی کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی ہونے کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5 اعشاریہ 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 2010ء میں کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا

رپورٹ کے مطابق نومبر میں سب سے کم درجہ حرارت 7 اعشاریہ 4 ڈگری درجہ حرارت 1986ء میں ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدیدسرد رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09 ، گوپس منفی 06، کالام منفی05،اسکردو،پا را چنار منفی04، بگروٹ منفی 03 ، گلگت،مالم جبہ اوراستور میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…