بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چینی کی بوری 1500 روپے سستی ہوگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں چکی کا آٹا سستا ہوگیا اور4 روپے کمی کے بعد چھوٹی چکی کا آٹا 72 روپے کلو پر آگیا۔کراچی میں گندم کی 100 کلو بوری میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔گندم کی 100 کلو بوری 5000روپے کی ہوگئی ہے۔گندم سستی ہونے پرکراچی میں چکی مالکان نے آٹا بھی سستا کردیا۔دو ماہ پہلے تک 78 روپے کلو تک ملنے والا چکی کاآٹا 72 روپے پرآگیا۔ شہریوں نے

مطالبہ کیا کہ آٹا اب بھی مہنگا ہے،حکومت کو چاہیئے کہ فی کلو آٹے کی قیمت 50روپے فی کلو تک لائے۔عوام کا کہنا ہے کہ اجناس کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے متعقلہ ادارے بھی ایکشن لیں اورمنافع خوروں کو لگام ڈالیں۔کراچی میں آٹے کی قیمت کے بعد چینی کی فی کلو قیمت میں بھی کمی آگئی ہے۔ایک دن میں ہول سیل میں فی کلو چینی 4 روپے جبکہ 2 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی ہے۔حکومت اقدمات کے باعث چینی سستی ہونا شروع ہوئی ہے۔ کراچی میں ایک دن میں ہول سیل میں فی کلوچینی4روپیسستی ہوگئی اورفی کلوچینی84سیکم ہوکر80روپیفی کلوہوگئی۔ ایک ہفتے میں چینی کی1000کلوبوری1500روپے سستی ہوگئی ہے۔جوڑیابازار ڈیلرزنے بتایا ہے کہ 100کلوچینی کی بوری9500سیکم ہوکر8ہزارروپیہوگئی،ایک ہفتیمیں ہول سیل میں چینی15روپیفی کلو سستی ہوگئی،ایک ہفتیمیں چینی95روپے سے کم ہوکر80روپے فی کلوہوگئی۔ہول سیل ڈیلرزکے مطابق چینی کی سپلائی بہتر ہوئی اورحکومت کے کریشنگ بروقت شروع کرنے کے اعلان پر قیمت میں کمی آئی ہے۔ادھرریٹیل مارکیٹ میں بھی چینی 100 روپے سے نیچے آگئی اورریٹیل مارکیٹ میں فی کلوچینی92روپے کی قیمت میں فروخت ہورہی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…