پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اجے دیوگن کی نئی فلم “درشیام”31جولائی کو ریلیز ہو گی

datetime 7  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے پرومو مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں جو کہ ایک خاتون پو لیس آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گی۔شیکانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ملائم بلاک بسٹر فلم کا ری میک ہے جس کی کہانی ایک ایسے عام آدمی اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جوقتل کے ایک پراسرار کیس میں بری طرح پھنس جاتی ہے ۔ ایکشن اور سسپنس سے بھر پور یہ فلم 31جولائی کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…