پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا، رنبیر اور انوشکا کی فلم اگلے برس ریلیز ہوگی

datetime 7  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی فلم”اے دل ہے مشکل“ اگلے سال بھارتی تہوار دیوالی پر ریلیز کی جائے گی۔کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں رنبیر اور انوشکا بومبے ویلوٹ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس خبر کو شئیر بھی کیا ہے۔اس فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر میں شروع کردی جائے گی، رنبیر کپور اپنی فلم ”جگا جاسوس“ اور ایشوریا رائے اپنی فلم”جذبہ“ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اس فلم میں کام کرنا شروع کریں گے۔کرن جوہر کی اس فلم ”اے دل ہے مشکل“ اگلے سال اداکار اجے دیوگن کی فلم”شیوے“ کی ریلیز سے ٹکرائے گی، اجے دیوگن نے گزشتہ روز اپنی فلم” شیوے“ کی ریلیز کی تاریخ شئیر کی تھی جس کے بعد کرن نے بھی اس ہی تاریخ پر فلم کی ریلیز کا اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…