اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا کے یوم آزادی پر 4 جولائی کو شہر شکاگو میں فائرنگ کے 33 واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں ایک 7 سالہ بچہ اماری بران بھی شامل ہے جو اپنے والد کے ہمراہ آتش بازی کا مظاہرہ دیکھ رہا تھا کہ فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دیگر افراد کو شہر کے مختلف علاقوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں ایک 16سالہ لڑکا اور ایک 15سالہ لڑکی بھی شامل ہیں۔
امریکا میں یوم آزادی پرفائرنگ کے واقعات میں 8افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































