اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور  ( آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر  آلود رہے گا۔ اس دوران اسلام  آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔رپورٹ کے

مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بالائی، وسطی پنجاب اور بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے کم سیکم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق گوپس اور لہہ میں درجہ حرارت منفی 6، کلام منفی 5، بگروٹ منفی 4، سکردو، استور، مالم جبہ اور گلگت میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید برآں مظفر آباد میں  30 ملی میٹر، گڑھی دوپٹہ 30، راولا کوٹ 28، بالاکوٹ 21، پٹن 18، پارا چنار 15، مالم جبہ 12، کاکول 9، کالام 8، سیدو شریف 7، دیر 5، میرکھانی 3، تخت بائی، چراٹ، بنوں، پشاور ایک، استور 5، بگروٹ ایک، مری 4، اٹک 3، اسلام آباد 2 اور راولپنڈی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس دوران کالام میں 4، استور 3.2، بکروٹ 0.6 اور مری میں 0.5انچ برف باری بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…